مواد پر جائیں
Al-Noor Islam

سورہ الہمزہ (Al-Humaza)

سورہ الہمزہ (The Traducer) قرآن مجید کی 104 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 9 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔

مکی9 آیاتسُورَةُ الهُمَزَةِ
سورہ الہمزہ سنیںتلاوت: یاسر الدوسری

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ترجمہ

ترجمہ: احمد علی

  1. 104:1

    وَيْلٌۭ لِّكُلِّ هُمَزَةٍۢ لُّمَزَةٍ ١

    ہر غیبت کرنے والے طعنہ دینے والے کے لیے ہلاکت ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  2. 104:2

    ٱلَّذِى جَمَعَ مَالًۭا وَعَدَّدَهُۥ ٢

    جو مال کو جمع کرتا ہے اور اسے گنتا رہتا ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  3. 104:3

    يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخْلَدَهُۥ ٣

    وہ خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اسے سدا رکھے گا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  4. 104:4

    كَلَّا ۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى ٱلْحُطَمَةِ ٤

    ہرگز نہیں وہ ضرور حطمہ میں پھینکا جائے گا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  5. 104:5

    وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْحُطَمَةُ ٥

    اور آپ کو کیا معلوم حطمہ کیا ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  6. 104:6

    نَارُ ٱللَّهِ ٱلْمُوقَدَةُ ٦

    وہ الله کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  7. 104:7

    ٱلَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى ٱلْأَفْـِٔدَةِ ٧

    جو دلوں تک جا پہنچتی ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  8. 104:8

    إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌۭ ٨

    بے شک وہ ان پر چاروں طرف سے بند کر دی جائے گی

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  9. 104:9

    فِى عَمَدٍۢ مُّمَدَّدَةٍۭ ٩

    لمبے لمبے ستونوں میں

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں

Al Noor: Prayer Times & Qibla حاصل کریں

آپ کے عین مقام کے لیے اذان الارم، قبلہ، قریبی مساجد کے جماعت کے اوقات، آڈیو کے ساتھ مکمل قرآن اور حدیث کے دس مجموعے۔ Google Play پر مفت، Devrige کی پیش کش۔

  • 23 طریقۂ حساب
  • مساجد کے جماعت کے اوقات
  • 114 سورتیں، 65 قاری
  • آف لائن چلتا ہے
Get Al Noor: Prayer Times & Qibla on Google Play

Look for Al Noor: Prayer Times & Qibla by Devrige · Free to download

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.devrige.al_noor