سورہ 105

سورہ Al-Fil

سورہ Al-Fil (The Elephant) قرآن مجید کی 105 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 5 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔

مکی5 آیاتسُورَةُ الفِيلِ

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ترجمہ
  1. 105:1

    أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَـٰبِ ٱلْفِيلِ ١

    کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں سے کیا برتاؤ کیا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  2. 105:2

    أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍۢ ٢

    کیا اس نے ان کی تدبیر کوبے کار نہیں بنا دیا تھا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  3. 105:3

    وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ ٣

    اور اس نے ان پر غول کے غول پرندے بھیجے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  4. 105:4

    تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍۢ مِّن سِجِّيلٍۢ ٤

    جہاں پر پتھر کنکر کی قسم کے پھینکتے تھے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  5. 105:5

    فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍۢ مَّأْكُولٍۭ ٥

    پھر انہیں کھائے ہوئے بھس کی طرح کر ڈالا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں