مواد پر جائیں
Al-Noor Islam

سورہ قریش (Quraish)

سورہ قریش (Quraysh) قرآن مجید کی 106 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 4 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔

مکی4 آیاتسُورَةُ قُرَيۡشٍ
سورہ قریش سنیںتلاوت: یاسر الدوسری

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ترجمہ

ترجمہ: احمد علی

  1. 106:1

    لِإِيلَـٰفِ قُرَيْشٍ ١

    اس لیے کہ قریش کو مانوس کر دیا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  2. 106:2

    إِۦلَـٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ ٢

    ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے باعث

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  3. 106:3

    فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَـٰذَا ٱلْبَيْتِ ٣

    ان کو اس گھرکے مالک کی عبادت کرنی چاہیئے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  4. 106:4

    ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍۢ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ ٤

    جس نے ان کو بھوک میں کھلایا اور ان کو خوف سے امن دیا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں

Al Noor: Prayer Times & Qibla حاصل کریں

آپ کے عین مقام کے لیے اذان الارم، قبلہ، قریبی مساجد کے جماعت کے اوقات، آڈیو کے ساتھ مکمل قرآن اور حدیث کے دس مجموعے۔ Google Play پر مفت، Devrige کی پیش کش۔

  • 23 طریقۂ حساب
  • مساجد کے جماعت کے اوقات
  • 114 سورتیں، 65 قاری
  • آف لائن چلتا ہے
Get Al Noor: Prayer Times & Qibla on Google Play

Look for Al Noor: Prayer Times & Qibla by Devrige · Free to download

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.devrige.al_noor