سورہ 107

سورہ Al-Maaun

سورہ Al-Maaun (Almsgiving) قرآن مجید کی 107 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 7 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔

مکی7 آیاتسُورَةُ المَاعُونِ

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ترجمہ
  1. 107:1

    أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ١

    کیا آپ نے اس کو دیکھا جو روزِ جرا کو جھٹلاتا ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  2. 107:2

    فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ ٢

    پس وہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  3. 107:3

    وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ ٣

    اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  4. 107:4

    فَوَيْلٌۭ لِّلْمُصَلِّينَ ٤

    پس ان نمازیوں کے لیے ہلاکت ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  5. 107:5

    ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ٥

    جو اپنی نماز سے غافل ہیں

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  6. 107:6

    ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ ٦

    جو دکھلاوا کرتے ہیں

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  7. 107:7

    وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ ٧

    اور برتنے کی چیز تک روکتے ہیں

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں