سورہ 101
سورہ Al-Qaaria
سورہ Al-Qaaria (The Calamity) قرآن مجید کی 101 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 11 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔
مکی11 آیاتسُورَةُ القَارِعَةِ
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
ترجمہ
- 101:3
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْقَارِعَةُ ٣
اور آپ کو کیا خبر کہ وہ کھڑکھڑانے والی کیا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 101:4
يَوْمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلْفَرَاشِ ٱلْمَبْثُوثِ ٤
جس دن لو گ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہوں گے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 101:5
وَتَكُونُ ٱلْجِبَالُ كَٱلْعِهْنِ ٱلْمَنفُوشِ ٥
اور پہاڑ رنگی ہوئی دھنی ہوئی اُون کی طرح ہوں گے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں