مواد پر جائیں
Al-Noor Islam

سورہ العادیات (Al-Aadiyaat)

سورہ العادیات (The Chargers) قرآن مجید کی 100 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 11 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔

مکی11 آیاتسُورَةُ العَادِيَاتِ
سورہ العادیات سنیںتلاوت: یاسر الدوسری

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ترجمہ

ترجمہ: احمد علی

  1. 100:1

    وَٱلْعَـٰدِيَـٰتِ ضَبْحًۭا ١

    ان گھوڑوں کی قسم جو ہانپتے ہوئے دوڑتے ہیں

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  2. 100:2

    فَٱلْمُورِيَـٰتِ قَدْحًۭا ٢

    پھر (پتھر پر) ٹاپ مار کر آگ جھاڑتے ہیں

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  3. 100:3

    فَٱلْمُغِيرَٰتِ صُبْحًۭا ٣

    پھر صبح کے وقت دھاوا کرتے ہیں

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  4. 100:4

    فَأَثَرْنَ بِهِۦ نَقْعًۭا ٤

    پھر اس وقت غبار اُڑاتے ہیں

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  5. 100:5

    فَوَسَطْنَ بِهِۦ جَمْعًا ٥

    پھر اس وقت دشمنوں کی جماعت میں جا گھستے ہیں

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  6. 100:6

    إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٌۭ ٦

    بے شک انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  7. 100:7

    وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌۭ ٧

    اوربے شک وہ اس بات پر خود شاہد ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  8. 100:8

    وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلْخَيْرِ لَشَدِيدٌ ٨

    اوربے شک وہ مال کی محبت میں بڑا سخت ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  9. 100:9

    ۞ أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِى ٱلْقُبُورِ ٩

    پس کیا وہ نہیں جانتا جب اکھاڑا جائے گا جو کچھ قبروں میں ہے

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  10. 100:10

    وَحُصِّلَ مَا فِى ٱلصُّدُورِ ١٠

    اورجو دلوں میں ہے وہ ظاہر کیا جائے گا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  11. 100:11

    إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍۢ لَّخَبِيرٌۢ ١١

    بے شک ان کا رب ان سے اس دن خوب خبردار ہو گا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں

Al Noor: Prayer Times & Qibla حاصل کریں

آپ کے عین مقام کے لیے اذان الارم، قبلہ، قریبی مساجد کے جماعت کے اوقات، آڈیو کے ساتھ مکمل قرآن اور حدیث کے دس مجموعے۔ Google Play پر مفت، Devrige کی پیش کش۔

  • 23 طریقۂ حساب
  • مساجد کے جماعت کے اوقات
  • 114 سورتیں، 65 قاری
  • آف لائن چلتا ہے
Get Al Noor: Prayer Times & Qibla on Google Play

Look for Al Noor: Prayer Times & Qibla by Devrige · Free to download

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.devrige.al_noor