سورہ 99

سورہ Az-Zalzalah

سورہ Az-Zalzalah (The Earthquake) قرآن مجید کی 99 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مدنی سورہ ہے جس میں 8 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔

مدنی8 آیاتسُورَةُ الزَّلۡزَلَةِ

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ترجمہ
  1. 99:1

    إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ١

    جب زمین بڑے زور سے ہلا دی جائے گی

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  2. 99:2

    وَأَخْرَجَتِ ٱلْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ٢

    اور زمین اپنے بوجھ نکال پھینکے گی

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  3. 99:3

    وَقَالَ ٱلْإِنسَـٰنُ مَا لَهَا ٣

    اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  4. 99:4

    يَوْمَئِذٍۢ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا ٤

    اس دن وہ اپنی خبریں بیا ن کرے گی

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  5. 99:5

    بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا ٥

    اس لئے کہ آپ کا رب اس کو حکم دے گا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  6. 99:6

    يَوْمَئِذٍۢ يَصْدُرُ ٱلنَّاسُ أَشْتَاتًۭا لِّيُرَوْا۟ أَعْمَـٰلَهُمْ ٦

    اس دن لوگ مختلف حالتوں میں لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  7. 99:7

    فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًۭا يَرَهُۥ ٧

    پھر جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں
  8. 99:8

    وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍۢ شَرًّۭا يَرَهُۥ ٨

    اورجس نے ذرہ بھر برائی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا

    ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں