سورہ 68
سورہ Al-Qalam
سورہ Al-Qalam (The Pen) قرآن مجید کی 68 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 52 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
- 68:1
نٓ ۚ وَٱلْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَ ١
نۤ قلم کی قسم ہے اور اس کی جو اس سے لکھتے ہیں
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:5
فَسَتُبْصِرُ وَيُبْصِرُونَ ٥
پس عنقریب آپ بھی دیکھ لیں گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:7
إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِۦ وَهُوَ أَعْلَمُ بِٱلْمُهْتَدِينَ ٧
بے شک آپ کا رب ہی خوب جانتا ہے کہ کون اس کی راہ سے بہکا ہے اور وہ ہدایت پانے والوں کو بھی خوب جانتا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:9
وَدُّوا۟ لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ ٩
وہ تو چاہتے ہیں کہ کہیں آپ نرمی کریں تو وہ بھی نرمی کریں
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:10
وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍۢ مَّهِينٍ ١٠
اور ہر قسمیں کھانے والے ذلیل کا کہا نہ مان
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:12
مَّنَّاعٍۢ لِّلْخَيْرِ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ ١٢
نیکی سے روکنے والا حد سے بڑھاہوا گناہگار ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:15
إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ ءَايَـٰتُنَا قَالَ أَسَـٰطِيرُ ٱلْأَوَّلِينَ ١٥
جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہتا ہے پہلوں کی کہانیاں ہیں
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:17
إِنَّا بَلَوْنَـٰهُمْ كَمَا بَلَوْنَآ أَصْحَـٰبَ ٱلْجَنَّةِ إِذْ أَقْسَمُوا۟ لَيَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِينَ ١٧
بے شک ہم نے ان کو آزمایا ہے جیسا کہ ہم نے باغ والوں کو آزمایا تھا جب انہوں نے قسم کھائی تھی کہ وہ ضرور صبح ہوتے ہی اس کا پھل توڑ لیں گے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:19
فَطَافَ عَلَيْهَا طَآئِفٌۭ مِّن رَّبِّكَ وَهُمْ نَآئِمُونَ ١٩
پھر تو اس پر رات ہی میں آپ کے رب کی طرف سے ایک جھونکا چل گیا درآنحالیکہ وہ سونے والے تھے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:22
أَنِ ٱغْدُوا۟ عَلَىٰ حَرْثِكُمْ إِن كُنتُمْ صَـٰرِمِينَ ٢٢
کہ اپنے کھیت پر سویرے چلو اگر تم نے پھل توڑنا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:23
فَٱنطَلَقُوا۟ وَهُمْ يَتَخَـٰفَتُونَ ٢٣
پھر وہ آپس میں چپکے چپکے یہ کہتے ہوئے چلے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:24
أَن لَّا يَدْخُلَنَّهَا ٱلْيَوْمَ عَلَيْكُم مِّسْكِينٌۭ ٢٤
کہ تمہارے باغ میں آج کوئی محتاج نہ آنے پائے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:25
وَغَدَوْا۟ عَلَىٰ حَرْدٍۢ قَـٰدِرِينَ ٢٥
اور وہ سویرے ہی بڑے اہتمام سے پھل توڑنے کی قدرت کا خیال کر کے چل پڑے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:26
فَلَمَّا رَأَوْهَا قَالُوٓا۟ إِنَّا لَضَآلُّونَ ٢٦
پس جب انہوں نے اسے دیکھا تو کہنے لگےکہ ہم تو راہ بھول گئے ہیں
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:28
قَالَ أَوْسَطُهُمْ أَلَمْ أَقُل لَّكُمْ لَوْلَا تُسَبِّحُونَ ٢٨
پھر ان میں سے اچھے آدمی نے کہا کیامیں نے تمہیں نہیں کہا تھا کہ تم کس لیے تسبیح نہیں کرتے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:29
قَالُوا۟ سُبْحَـٰنَ رَبِّنَآ إِنَّا كُنَّا ظَـٰلِمِينَ ٢٩
انہوں نے کہا ہمارا رب پاک ہے بے شک ہم ظالم تھے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:30
فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍۢ يَتَلَـٰوَمُونَ ٣٠
پھر ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر آپس میں ملامت کرنے لگے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:31
قَالُوا۟ يَـٰوَيْلَنَآ إِنَّا كُنَّا طَـٰغِينَ ٣١
انہوں نے کہا ہائے افسوس بے شک ہم سرکش تھے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:32
عَسَىٰ رَبُّنَآ أَن يُبْدِلَنَا خَيْرًۭا مِّنْهَآ إِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا رَٰغِبُونَ ٣٢
شاید ہمارا رب ہمارے لیے اس سے بہتر باغ بدل دے بے شک ہم اپنے رب کی طرف رجوع کرنے والے ہیں
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:33
كَذَٰلِكَ ٱلْعَذَابُ ۖ وَلَعَذَابُ ٱلْـَٔاخِرَةِ أَكْبَرُ ۚ لَوْ كَانُوا۟ يَعْلَمُونَ ٣٣
عذاب یونہی ہوا کرتا ہے اور البتہ آخرت کا عذاب تو کہیں بڑھ کر ہے کاش وہ جانتے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:34
إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ عِندَ رَبِّهِمْ جَنَّـٰتِ ٱلنَّعِيمِ ٣٤
بے شک پرہیزگاروں کے لیے ان کے رب کے ہاں نعمت کے باغ ہیں
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:35
أَفَنَجْعَلُ ٱلْمُسْلِمِينَ كَٱلْمُجْرِمِينَ ٣٥
پس کیا ہم فرمانبرداروں کو مجرموں کی طرح کر دیں گے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:37
أَمْ لَكُمْ كِتَـٰبٌۭ فِيهِ تَدْرُسُونَ ٣٧
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم پڑھتے ہو
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:38
إِنَّ لَكُمْ فِيهِ لَمَا تَخَيَّرُونَ ٣٨
کہ بے شک تمہیں آخرت میں ملے گا جو تم پسند کرتے ہو
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:39
أَمْ لَكُمْ أَيْمَـٰنٌ عَلَيْنَا بَـٰلِغَةٌ إِلَىٰ يَوْمِ ٱلْقِيَـٰمَةِ ۙ إِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُونَ ٣٩
کیا تمہارے لیے ہم نے قسمیں کھا لی ہیں جو قیامت تک چلی جائيں گی کہ بے شک تمہیں وہی ملے گا جو تم حکم کرو گے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:40
سَلْهُمْ أَيُّهُم بِذَٰلِكَ زَعِيمٌ ٤٠
ان سے پوچھیئے کون سا ان میں اس بات کا ذمہ دار ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:41
أَمْ لَهُمْ شُرَكَآءُ فَلْيَأْتُوا۟ بِشُرَكَآئِهِمْ إِن كَانُوا۟ صَـٰدِقِينَ ٤١
کیا ان کے معبود ہیں پھر اپنے معبودوں کو لے آئيں اگر وہ سچے ہیں
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:42
يَوْمَ يُكْشَفُ عَن سَاقٍۢ وَيُدْعَوْنَ إِلَى ٱلسُّجُودِ فَلَا يَسْتَطِيعُونَ ٤٢
جس دن پنڈلی کھولی جائے گی اور وہ سجدہ کرنے کو بلائے جائیں گے تو وہ نہ کر سکیں گے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:43
خَـٰشِعَةً أَبْصَـٰرُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌۭ ۖ وَقَدْ كَانُوا۟ يُدْعَوْنَ إِلَى ٱلسُّجُودِ وَهُمْ سَـٰلِمُونَ ٤٣
ان کی آنکھیں جھکی ہوں گی ان پر ذلت چھا رہی ہو گی اوروہ پہلے (دنیا میں) سجدہ کے لیے بلائے جاتے تھے حالانکہ وہ صحیح سالم ہوتے تھے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:44
فَذَرْنِى وَمَن يُكَذِّبُ بِهَـٰذَا ٱلْحَدِيثِ ۖ سَنَسْتَدْرِجُهُم مِّنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُونَ ٤٤
پس مجھے اور اس کلام کے جھٹلانے والوں کو چھوڑ دو ہم انہیں بتدریج (جہنم کی طرف) لے جائے گے اس طور پر کہ انہیں خبر بھی نہیں ہو گی
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:45
وَأُمْلِى لَهُمْ ۚ إِنَّ كَيْدِى مَتِينٌ ٤٥
اور ہم انکو ڈھیل دیتے ہیں بے شک ہماری تدبیر زبردست ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:46
أَمْ تَسْـَٔلُهُمْ أَجْرًۭا فَهُم مِّن مَّغْرَمٍۢ مُّثْقَلُونَ ٤٦
کیا آپ ان سے کچھ اجرت مانگتے ہیں کہ جس کا تاوان کا ان پر بوجھ پڑ رہا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:47
أَمْ عِندَهُمُ ٱلْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ ٤٧
یا ان کے پاس غیب کی خبر ہے کہ وہ اسے لکھ لیتے ہیں
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:48
فَٱصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُن كَصَاحِبِ ٱلْحُوتِ إِذْ نَادَىٰ وَهُوَ مَكْظُومٌۭ ٤٨
پھر آپ اپنے رب کے حکم کا انتظار کریں اور مچھلی والے جیسے نہ ہوجائیں جب کہ اس نے اپنے رب کو پکارا اور وہ بہت ہی غمگین تھا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:49
لَّوْلَآ أَن تَدَٰرَكَهُۥ نِعْمَةٌۭ مِّن رَّبِّهِۦ لَنُبِذَ بِٱلْعَرَآءِ وَهُوَ مَذْمُومٌۭ ٤٩
اگر اس کے رب کی رحمت اسے نہ سنبھال لیتی تو وہ برے حال سے چٹیل میدان میں پھینکا جاتا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:50
فَٱجْتَبَـٰهُ رَبُّهُۥ فَجَعَلَهُۥ مِنَ ٱلصَّـٰلِحِينَ ٥٠
پس اسے اس کے رب نے نوازا پھر اسے نیک بختو ں میں کر دیا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:51
وَإِن يَكَادُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَـٰرِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا۟ ٱلذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُۥ لَمَجْنُونٌۭ ٥١
اور بالکل قریب تھا کہ کافر آپ کو اپنی تیز نگاہوں سے پھسلا دیں جب کہ انہوں نے قرآن سنا اور کہتے ہیں کہ یہ تو دیوانہ ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 68:52
وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌۭ لِّلْعَـٰلَمِينَ ٥٢
اور حالانکہ یہ قرآن تمام دنیا کے لیے صرف نصیحت ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں