سورہ 69
سورہ Al-Haaqqa
سورہ Al-Haaqqa (The Reality) قرآن مجید کی 69 ویں سورہ ہے۔ یہ ایک مکی سورہ ہے جس میں 52 آیات ہیں۔ نیچے مکمل سورہ عربی میں ترجمہ کے ساتھ پڑھیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
- 69:4
كَذَّبَتْ ثَمُودُ وَعَادٌۢ بِٱلْقَارِعَةِ ٤
ثمود اور عاد نے قیامت کو جھٹلایا تھا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:5
فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا۟ بِٱلطَّاغِيَةِ ٥
سو ثمود تو سخت ہیبت ناک چیخ سے ہلاک کیے گئے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:6
وَأَمَّا عَادٌۭ فَأُهْلِكُوا۟ بِرِيحٍۢ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍۢ ٦
اور لیکن قوم عاد سو وہ ایک سخت آندھی سے ہلاک کیے گئے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:7
سَخَّرَهَا عَلَيْهِمْ سَبْعَ لَيَالٍۢ وَثَمَـٰنِيَةَ أَيَّامٍ حُسُومًۭا فَتَرَى ٱلْقَوْمَ فِيهَا صَرْعَىٰ كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِيَةٍۢ ٧
وہ ان پر سات راتیں اور آٹھ دن لگاتار چلتی رہی (اگر تو موجود ہوتا) اس قوم کو اس طرح گرا ہوا دیکھتا کہ گویا کہ گھری ہوئی کھجوروں کے تنے ہیں
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:8
فَهَلْ تَرَىٰ لَهُم مِّنۢ بَاقِيَةٍۢ ٨
سو کیا تمہیں ان کا کوئی بچا ہوا نظر آتا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:9
وَجَآءَ فِرْعَوْنُ وَمَن قَبْلَهُۥ وَٱلْمُؤْتَفِكَـٰتُ بِٱلْخَاطِئَةِ ٩
اور فرعون اس سے پہلے کے لوگ اور الٹی ہوئی بستیوں والے گناہ کے مرتکب ہوئے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:10
فَعَصَوْا۟ رَسُولَ رَبِّهِمْ فَأَخَذَهُمْ أَخْذَةًۭ رَّابِيَةً ١٠
پس انہوں نے اپنے رب کے رسول کی نافرمانی کی تو الله نے انہیں سخت پکڑ لیا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:11
إِنَّا لَمَّا طَغَا ٱلْمَآءُ حَمَلْنَـٰكُمْ فِى ٱلْجَارِيَةِ ١١
بے شک ہم نے جب پانی حد سے گزر گیا تھا تو تمہیں کشتی میں سوار کر لیا تھا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:12
لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةًۭ وَتَعِيَهَآ أُذُنٌۭ وَٰعِيَةٌۭ ١٢
تاکہ ہم اسے تمہارے لیے ایک یادگار بنائیں اور اس کو کان یا د رکھنے والے یاد رکھیں
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:13
فَإِذَا نُفِخَ فِى ٱلصُّورِ نَفْخَةٌۭ وَٰحِدَةٌۭ ١٣
پھر جب صور میں پھونکا جائے گا ایک بار پھونکا جانا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:14
وَحُمِلَتِ ٱلْأَرْضُ وَٱلْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةًۭ وَٰحِدَةًۭ ١٤
اور زمین اور پہاڑ اٹھائے جائیں گے پس وہ دونوں ریزہ ریزہ کر دیئے جائیں گے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:16
وَٱنشَقَّتِ ٱلسَّمَآءُ فَهِىَ يَوْمَئِذٍۢ وَاهِيَةٌۭ ١٦
اور آسمان پھٹ جائے گا اوروہ اس دن بودا ہوگا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:17
وَٱلْمَلَكُ عَلَىٰٓ أَرْجَآئِهَا ۚ وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍۢ ثَمَـٰنِيَةٌۭ ١٧
اور اس کے کنارے پر فرشتے ہوں گے اور عرشِ الہیٰ کو اپنے اوپر اس دن آٹھ فرشتے اٹھائیں گے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:18
يَوْمَئِذٍۢ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَىٰ مِنكُمْ خَافِيَةٌۭ ١٨
اس دن تم پیش کیے جاؤ گے تمہارا کوئی راز مخفی نہ رہے گا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:19
فَأَمَّا مَنْ أُوتِىَ كِتَـٰبَهُۥ بِيَمِينِهِۦ فَيَقُولُ هَآؤُمُ ٱقْرَءُوا۟ كِتَـٰبِيَهْ ١٩
جس کو اس کا اعمال نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا سو وہ کہے گا لو میرا اعمال نامہ پڑھو
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:20
إِنِّى ظَنَنتُ أَنِّى مُلَـٰقٍ حِسَابِيَهْ ٢٠
بے شک میں سمجھتا تھا کہ میں اپنا حساب دیکھوں گا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:24
كُلُوا۟ وَٱشْرَبُوا۟ هَنِيٓـًٔۢا بِمَآ أَسْلَفْتُمْ فِى ٱلْأَيَّامِ ٱلْخَالِيَةِ ٢٤
کھاؤ اور پیئو ان کاموں کے بدلے میں جو تم نے گزشتہ دنوں میں آگے بھیجے تھے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:25
وَأَمَّا مَنْ أُوتِىَ كِتَـٰبَهُۥ بِشِمَالِهِۦ فَيَقُولُ يَـٰلَيْتَنِى لَمْ أُوتَ كِتَـٰبِيَهْ ٢٥
اور جس کا اعمال نامہ اس کے بائیں ہاتھ میں دیا گیا تو کہے گا اے کاش میرا اعمال نامہ نہ ملتا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:32
ثُمَّ فِى سِلْسِلَةٍۢ ذَرْعُهَا سَبْعُونَ ذِرَاعًۭا فَٱسْلُكُوهُ ٣٢
پھر ایک زنجیر میں جس کا طول ستر گز ہے اسے جکڑ دو
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:33
إِنَّهُۥ كَانَ لَا يُؤْمِنُ بِٱللَّهِ ٱلْعَظِيمِ ٣٣
بے شک وہ الله پر یقین نہیں رکھتا تھا جو عظمت والا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:34
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ ٣٤
اور نہ وہ مسکین کے کھانا کھلانے کی رغبت دیتا تھا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:37
لَّا يَأْكُلُهُۥٓ إِلَّا ٱلْخَـٰطِـُٔونَ ٣٧
اسے سوائے گناہگاروں کے کوئی نہیں کھائے گا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:38
فَلَآ أُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُونَ ٣٨
سو میں ان چیزوں کی قسم کھاتا ہوں جو تم دیکھتے ہو
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:40
إِنَّهُۥ لَقَوْلُ رَسُولٍۢ كَرِيمٍۢ ٤٠
کہ بے شک یہ (قرآن) رسول کریم کی زبان سے نکلا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:41
وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍۢ ۚ قَلِيلًۭا مَّا تُؤْمِنُونَ ٤١
اور وہ کسی شاعر کا قول نہیں (مگر) تم بہت ہی کم یقین کرتے ہو
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:42
وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍۢ ۚ قَلِيلًۭا مَّا تَذَكَّرُونَ ٤٢
اور نہ ہی کسی جادوگر کا قول ہے تم بہت ہی کم غور کرتے ہو
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:44
وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ ٱلْأَقَاوِيلِ ٤٤
اور اگر وہ کوئی بناوٹی بات ہمارے ذمہ لگاتا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:47
فَمَا مِنكُم مِّنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَـٰجِزِينَ ٤٧
پھر تم میں سے کوئی بھی اس سے روکنے والا نہ ہوتا
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:48
وَإِنَّهُۥ لَتَذْكِرَةٌۭ لِّلْمُتَّقِينَ ٤٨
اور بے شک وہ تو پرہیزگاروں کے لیے ایک نصیحت ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:49
وَإِنَّا لَنَعْلَمُ أَنَّ مِنكُم مُّكَذِّبِينَ ٤٩
اور بے شک ہم جانتے ہیں کہ بعض تم میں سے جھٹلانے والے ہیں
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں - 69:52
فَسَبِّحْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلْعَظِيمِ ٥٢
پس اپنے رب کے نام کی تسبیح کر جو بڑا عظمت والا ہے
ڈاؤن لوڈ یا شیئر کریں