فَٱصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُن كَصَاحِبِ ٱلْحُوتِ إِذْ نَادَىٰ وَهُوَ مَكْظُومٌۭ ٤٨
پھر آپ اپنے رب کے حکم کا انتظار کریں اور مچھلی والے جیسے نہ ہوجائیں جب کہ اس نے اپنے رب کو پکارا اور وہ بہت ہی غمگین تھا
سورہ Al-Qalam
یہ قرآن مجید کی سورہ Al-Qalam کی آیت 48 (68:48) ہے، جو عربی میں ترجمہ کے ساتھ دکھائی گئی ہے۔